فلم : شمع اور پروانہ
گلوکار : مجیب عالم
میں تیرے اجنبی شہر میں
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے
مجھ کو آواز دے
مجھ کو آواز دے
میں تیرے اجنبی شہر میں
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے
مجھ کو آواز دے
مجھ کو آواز دے
میں تیرے اجنبی شہر میں
کس سے پوچھوں میں تیرا پتا؟
لوگ آڑاتے ہیں میری ہنسی
تیری راہوں سے ہوں بے خبر
دیکھ آ کر میری بے بسی
تجھ سے میں دور ہوں، کتنا مجبور ہوں
زخم دل کے دکھاؤں کسے؟
مجھ کو آواز دے
مجھ کو آواز دے
میں تیرے اجنبی شہر میں
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے
مجھ کو آواز دے
مجھ کو آواز دے
میں تیرے اجنبی شہر میں
تجھ کو پانے کی یہ آرزو
اپنے دل میں چھپائے ہوئے
کب تلک یوں بھٹکتا پھروں
بوجھ غم کا اٹھائے ہوئے؟
دل پریشان ہے، راہ ویران ہے
ختم ہوتے نہیں فاصلے
مجھ کو آواز دے
مجھ کو آواز دے
میں تیرے اجنبی شہر میں
ڈھونڈتا پھر رہا ہوں تجھے
مجھ کو آواز دے
مجھ کو آواز دے
میں تیرے اجنبی شہر میں



No comments:
Post a Comment
If you have any questions, please let me know.